“Healthcare with Heart – Over 200 Patients Served in Free Medical Camps!” Mandibahauddin

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام منڈی بہائوالدین میں مرحوم   ماسٹر منشی خان فری ڈسپنسری میں علاقہ بھر سے نادار مریضوں کا مستفید ہونے کاسلسلہ جاری ہے ۔مرحوم ماسٹر منشی خان فری ٖ ڈسپنسری میں باقاعدگی سے ہر اتوار مریضوں کا مفت چیک اپ  اور ادویات دی جارہی ہیں۔

مرحوم ماسٹر منشی خان فری ڈسپنسری میں 10اپریل 2022کو لگائے گئے کیمپ میں 200سے زائد مریضوں نے اپنا چیک اپ کروایا اور ادویات حاصل کیں۔نادار مریضوں نے ڈسپنسری منتظمین کو ڈھیروں دعائوں  دیں  ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top