Bringing Light to Lives – Free Cataract Surgeries with Compassion 21 Patients – Malakwal

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام محمد نذیر میموریل ہیلتھ سروسز نیو سٹی ملکوال میں آج سفید موتیے کے فری 21 آپریشن کیے گئے ۔ تمام طر آپریشنز تجریہ کار ڈاکٹر کی زیر نگرانی کیے گئے۔فری آپریشن کے ساتھ ان کو فری ادویات عینک اور فری کھانے سے ان خدمت بھی کی گی۔ یاد رہے گزشتہ ایک دہائی سے محمد نذیر میموریل ہیلتھ سروسز میں ہزاروں کی تعداد میں غریب اور مستحق افراد کے فری آپریشن کیے جا چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top