آج اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کی میٹنگ ہوئی جس میں اعجاز بابر ساہی، ہمایوں سکندر وڑائچ، عرفان شہزاد تارڑ اور ہسپتال کے ٹھیکیدار کی ٹیم شامل تھی
ٹھیکیدار سے کام کر رپورٹ لی گئی اور ضروری ہدایات بھی دی گئی۔ جو سامان ضروری تھا مہیا کیا گیا۔
ہسپتال میں بجلی کے کام کے ٹھیکے کا تعین کیا گیا۔
اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کا کام تیزی سے جاری
اوورسیز سے اپیل ہے کہ بڑھ چڑھ حصہ لیں ۔