گاؤں میں ہونے والے نیۓ منصوبہ جات کے افتتاح کے موقع پر منڈی بہاؤالدین کے منتخب MNA حاجی امتیاز صاحب نے فنڈ جاری کیۓ

#لیدھر_کلاں_ویلفیئر_سوسائٹی کی زیرِانتظام گاؤں میں ہونے والے نیۓ منصوبہ جات کے افتتاح کے موقع پر منڈی بہاؤالدین کے منتخب MNA حاجی امتیاز صاحب نے فنڈ جاری کیۓ اور جلد از جلد کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروائی ۔
#لیدھر_کلاں_ویلفیئر_سوسائٹی اس پروگرام کو کامیاب کرنے پر اپنے گاؤں کے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top