ہم ہیں #مرالہ
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم،
جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا.
ماشاءاللہ جی ویلڈن زندہ باد
مرالہ ویلفیئر سوسائٹی
صاف شفاف سرسبز ال خود مختخوشحار روشن مرالہ
ان شاءاللہ
تمام اہلیان مرالہ مل جل کر مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کو مذید کامیاب بنائیں اسی میں ہم سب کی عزت اور ہمارے گاوں کا بھی نام مذید روشن ہو گا
اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ متحد رکھے آمین