ضلع منڈی بہاوالدین میں مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا نمبر

ضلع منڈی بہاوالدین میں مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کا پہلا نمبر
ہم ہیں مرالہ❣❣
ہمیں فخر ہے اہلیان مرالہ کے اورسیز بھائیوں بزرگوں پر اور اپنے پیارے گاوں کے محترم ٹیچرز اور بزرگوں پر جہنوں نے مل کر اس ویلفیئر سوسائٹی کو کامیاب بنایا اور یہ ایوارڈ ملا😊🌹🌹ویلڈن اہلیان مرالہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top