اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین
5000ہزار یورو عطیہ
ماشااللہ محمد الیاس رانجھا صاحب
آف مدھرے حال مقیم فرانس نے اوورسیز ہسپتال منڈی بہاءالدین کے لیے پانچ ہزار یورو عطیہ دیا ہے اللہ رب العزت ان کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے رزق میں برکت دے اور ان کو اجر عظیم عطا فرمائے
جزاک اللہ انشاءاللہ یہ تاریخی منصوبہ اوورسیز کے تعاون سے مکمل کریں گے