مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کی ایمبولینس

اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج مرالہ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی بہت اچھی ایمبولینس بھی خرید لی ہے ۔۔۔ان شاءاللہ جلد مکمل تیار ہو کے مرالہ پہنچ جائے گی۔۔۔۔تمام اہلیان مرالہ اور تمام اورسیز مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔آپ سب کی محنت کوشش اور دعاوں سے یہ مسلہ بھی حل ہو گیا ۔۔۔۔۔اللہ پاک ان تمام بھائیوں بزرگوں کو خوش رکھے ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے جنہوں نے اس کار خیر میں میں کسی بھی لحاظ سے اپنا حصہ ڈالا ۔۔۔۔۔اللہ پاک اہلیان مرالہ پر اپنا خاص کرم کریں اور سب کے دل ایک دوسرے کے لئیے محبت سے بھر دے آمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top