اہلیان ڈھو شمک کاسب نےالی مسجد میں لگنے والے سیلاب زدگان بحالی کیمپ میں دل کھول کر تعاون کیا ہے۔ جس میں نقد رقم ایک لاکھ سے زائد نئے سلے ہوئے کپڑے ریڈی میڈ بچوں اور بچیوں کے کپڑے خشک راشن گندم اور چاول جمع کروائے ہیں۔ اللہ ایثار کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمارے متاثرہ بہن بھائیوں کے لیے آسانیاں فرمائے آمین اللھم آمین