اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کے لئے فنڈ ریزنگ لنچ کی تقریب کا انعقاد جرمنی میں ہوا۔

آج اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کے لئے فنڈ ریزنگ لنچ کی تقریب کا انعقاد جرمنی میں ہوا۔
جس میں منڈی بہاوالدین اور اس کے گردونواح کے اضلاع کے اوورسئیز نے شرکت کی
تقریب میں موجود لوگوں نے اورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کے لیے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کیا۔
اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین کو ایک مثالی ہسپتال بنانے کے لئے دل کھول کر عطیات دیے اور اس عہد کا اظہار کیا کہ وہ اس ہسپتال کو منڈی بہاولدین اور تمام اضلاع کی عوام کے لئے ایک مثالی ہسپتال بنائے گے جو ہر غریب اور امیر کے لئے یکساں ہو گا
جس جگہ ہسپتال کو ہماری ضرورت ہوگی ہم انشاءاللہ سب سے آگے کھڑے ملیں گے۔
آپ اورسیز اسپتال منڈی بہاؤالدین کے بانی بنے اس کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں یہ اورسیز کا ہسپتال ہے یہ کسی فرد واحد کا اسپتال نہیں ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top