اوورسیز ہسپتال کی میٹنگ میں اعجازبابر ساہی, ساجد مہدی, ہمایوں سکندر اورہسپتال کا ٹھیکیدارشامل تھے. میٹنگ میں اوورسیز ہسپتال کے آج تک ہونے والے کام کا جائرہ لیا گیا .آئندہ ہونے والے کام کی تفصیل لی گئ اور ٹھیکیدار نے یقین دہانی کرائ کہ اگست کے مہنیے میں فرنٹ کا کافی حد تک کام مکمل ہو جائے گا اور اس کے ساتھ واش روم کے کام کے لیے پلمبر سے بھی ٹھیکہ کر لیا گیا
اور اوور سییز ہسپتال کا کام تیزی سے جاری ہے تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ اوورسیزہسپتال کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں