احساس ویلفیئر دھنی کلاں کا سیلاب زدگان کے لیے امداد کیمپ

احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن دھنی کلاں اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگایا گیا ہے گاؤں کے تمام افراد سے گزارش ہے حسب توفیق آپنا آپنا حصہ ڈالیں ۔۔جزاک اللہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top