مرالہ ویلفئیر سوسائٹی کا مرالہ

روشن مرالہ میشن

سوسائٹی کی جانب سے پورے گاؤں میں لائٹس لگانے کا کام پورے آب و تاب سے جاری و ساری ہے اور کمیٹی کیساتھ ساتھ گاؤں کی معزز شخصیات بھی ہر کام میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے رہی ہیں۔ اس کیساتھ تینوں جنازے گاہوں اور مرالہ یونین کونسل کی رنگوزیبائش کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔جسکے پہلے مرحلے میں یونین کونسل اور اڈے والی جنازے گاہ اور پھر دوسرے مرحلے میں باقی دونوں جنازے گاہیں بھی رنگ کی جائیں گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Posts

Scroll to Top