پیرس ۔میں اوورسیز ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پیرس اپنے حصے کی شمع جلانے والوں نے عطیات بارش کردی
فنڈ ریزنگ ڈنر __اوورسیز بھائیوں کا جذبہ قابل دید اور اوورسئیز کی جانب سے عطیات کی بارش
کے اعلانات
پاکستان پبلک ایڈ کے ٹرسٹ کے زیر اہتمام
پیرس ۔میں اوورسیز ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں فراخ دل اوورسیز اور وطن کی مٹی سے لازوال محبت کرنے والے احباب نے عطیات کی بارش کر دی مجموعی طور پر ایک لاکھ تراسی ہزار یورو کے عطیات کا اعلانات ہوئے ہیں جو ایک تاریخی کامیابی ہے انشاءاللہ اوورسیز بھائیوں کی مدد سے تعاون سے ضلع منڈی بہاءالدین کو فلاحی بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی خدمت انسانیت کی خدمت کا عظیم مشن جاری رکھیں گے اللہ تمام معاونین کے رزق میں بے پناہ اضافہ فرمائے
اوورسیز __________زندہ باد
پاکستان __________پائندہ باد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top