مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام بنائے گئے انتظار گاہ کا شاندار افتتاح جس میں محترم و معزز بزرگوں بھائیوں اور محترم ٹیچرز نے شرکت کی ۔۔۔۔۔ وہ دوست احباب بزرگ جو ابھی تک اس کارواں کا حصہ نہیں بنے وہ بھی آگے بڑھیں اس بات کا انتظار نا کریں کے کوئی آ کے آپکو کہے یہ ہم سب کے پیارے گاوں مرالہ کی ویلفیئر سوسائٹی اور اس میں سب برابر کوئی بڑا چھوٹا نہیں ۔۔۔اللہ پاک ہم سب کو آپس میں پیار اور محبت سے رہنے کی ہمت طاقت توفیق عطا فرمائے آمین
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے