حمدللہ
ایک اور اچھا اقدام
مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام شہانے قبرستان کی طرف جانے والی سڑک پر جہاں بہت زیادہ ناقص صورت حال تھی اس سڑک کی بہتری کے لئیے مرالہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام روڑے اور ککری ڈالی جا رہی ہے تاکہ اس مین اور اہم سڑک پر آنے جانے والی عوام کے لئیے راستہ مکمل بحال ہو سکے
ویلڈن مرالہ ویلفیئر سوسائٹی