محمد نذیر میموریل اینڈ ہیلتھ سروسیز ملکوال میں سفید موتیے کے فری آپریشنز

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام محمد نذیر میموریل ہیلتھ سروسز نیو سٹی ملکوال میں آج سفید موتیے کے فری 21 آپریشن کیے گئے ۔ تمام طر آپریشنز تجریہ کار ڈاکٹر کی زیر نگرانی کیے گئے۔فری آپریشن کے ساتھ ان کو فری ادویات عینک اور فری کھانے سے ان خدمت بھی کی گی۔ یاد رہے گزشتہ ایک دہائی سے محمد نذیر میموریل ہیلتھ سروسز میں ہزاروں کی تعداد میں غریب اور مستحق افراد کے فری آپریشن کیے جا چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.