جاگ رہا ہے مرالہ مرالہ والوں کے لیے تحفہ

اہلیانِ مرالہ کیلیے خوشخبری
الحمداللہ الحمداللہ
مرالہ کی خوشحالی کی طرف ایک اور قدم
اپنے گاؤں مرالہ کو صاف ستھرا کرنے اور رکھنے کیلیے آج مرالہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے لوڈر رکشہ چار لاکھ بیس ہزار روپے میں خرید لیا گیا ہے اور کل تک ان شاءاللہ گاؤں پہنچ جائے گا۔ اہلیانِ مرالہ کو بہت بہت مبارکباد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top